ڈائریکٹری بنانے کا طریقہ

ڈائریکٹری بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے اوپر پلس کے بٹن پر کلک کریں

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

ڈائریکٹری بنانے کا طریقہ

اس کے بعد آپ نے لاگ ان کرنا ہے۔ اگر آپ اس ویب سائٹ پر رجسٹرڈ ہیں تو اپنا ای میل اور پاس ورڈ ڈال کر لاگ ان ہو جائیں۔

How to register

اور اگر رجسٹرڈ نہیں ہیں تو نیچے رجسٹرڈ پر کلک کرکے سب سے پہلے اپنا اکاونٹ بنائیں۔

Acc Setting

اکاونٹ بنانے کے بعد  اپنے اکاونٹ کی سیٹنگ میں جائیں، اور وہاں اپنا نام اور پروفائل پکچر سیٹ کریں۔

پروفائل سیٹنگ کے بعد اوپر پلس کے بٹن پر کلک کریں۔

اب آپ جس چیز کی ڈائریکٹری بنانا چاہتے ہیں اس کی کیٹگری سلیکٹ کریں، یعنی حکیم، دواخانہ، ڈاکٹر، کلینک، سکول، بزنس، این جی او، کمپنی وغیرہ

04 ڈائریکٹری بنانے کا طریقہ

اس کے بعد ایک پکچر جس کا سائز کم سے کم ہو اپلوڈ کریں۔ پکچر کا سائز کم کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں یہاں پانچ سیکنڈ میں تصویر کا سائز اسی فیصد کم ہو جاتا ہے۔

لنک: https://tinypng.com/

اس کے بعد براعظم سلیکٹ کریں۔

05 ڈائریکٹری بنانے کا طریقہ

اس کے بعد اپنی لوکیشن سلیکٹ کریں۔ جس کے لیے اپنے موبائل کی لوکیشن آن کرکے بھی سلیکٹ کرسکتے ہیں، اور گوگل میپ سے لوکیشن کا لنک بھی پیسٹ کر سکتے ہیں۔

اس کے بعد اپنا ملک، اپنا صوبہ اور اپنا ضلع سلیکٹ کریں۔

06 ڈائریکٹری بنانے کا طریقہ

اس کے بعد مزید تفصیلات، ایڈریس ، ای میل، اور فون نمبر وغیرہ جو چاہیے لکھیں۔

اور پھر سب مٹ کر دیں۔

آپ کی ڈائریکٹری ہمارے پاس آجائے گی، ہم اسے دیکھ پڑھ کر جب منظور کریں گے تب یہ پوری دنیا میں ہر کسی کو نظر آنا شروع ہو جائے گی۔


بزنس ڈائریکٹری کیسے بنائیں، این جی او ڈائریکٹری کیسے بنائیں، سکول ڈائریکٹری کیسے بنائیں، حکیم ڈائریکٹری کیسے بنائیں، ڈاکٹر ڈائریکٹری کیسے بنائیں، کلینک ڈائریکٹری کیسے بنائیں، فارمیسی ڈائریکٹری کیسے بنائیں

Comments

Leave a Reply

Sign In

Register

Reset Password

Please enter your username or email address, you will receive a link to create a new password via email.