Monday, February 19, 2024
HomeInfoHow to avoid fraud

How to avoid fraud

How to avoid fraud

Many scammers and fraudsters are also mobilized by using ad posting websites. And fraud and deception happen to ordinary people every day.
You need to be very careful to avoid this fraud. You can avoid fraud by taking care of a few things.
For example, if an item is advertised and its price is much less than the market rate, that is, half or even less than half, then you need to be careful here because the temptation to get something at half price can harm you. And these types of advertisers are usually fraudsters who lure you into a deserted area and rob you.
If you are selling something, try not to go to the place specified by the buyer to show it to the buyer, but to show him the thing by inviting him to your neighborhood or area, or to go to a busy place and show it.
Similarly, if you are buying something, when you go to see the item, do not take money or any other valuable item with you, be very careful and try not to go alone, check the relevant item and the seller thoroughly. Set a time and place to pay taxes.
Whenever you go to buy or sell something, leave the number of the person concerned, e-mail or whatever information is available to you at home and tell the family that I am going to that person somewhere.
Similarly, you need to be even more careful when making any transaction online, unless you are sure that the person or entity concerned is not a fraud, do not make any kind of payment.
Get help from Google Maps to research relevant people, organizations, etc. online. Thoroughly check the website, address, contact number, review, etc. of this organization.

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

فراڈ سے کیسے بچا جائے

ایڈ پوسٹنگ ویب سائٹ کو استعمال کرتے ہوئے بہت سارے نوسر باز اور فراڈ کرنے والے بھی متحرک ہو جاتے ہیں۔ اور آئے روز عام لوگوں کے ساتھ فراڈ اور دھوکہ دہی ہوتی رہتی ہے۔

اس دھوکہ دہی سے بچنے کے لیے نہایت ہی ہوشیاری دکھانی پڑتی ہے۔چند ایک چیزوں کا خیال رکھ کر آپ فراڈ سے بچ سکتے ہیں۔

مثلا اگر کسی چیز کا اشتہار دیا گیا ہے اور اس کی قیمت مارکیٹ ریٹ سے بہت کم یعنی آدھی یا آدھی سے بھی کم دی گئی ہے تو آپ کو یہاں ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ آدھی قیمت پر چیز ملنے کی لالچ آپ کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور اس قسم کے اشتہارات دینے والے عام طور پر دھوکہ باز ہوتے ہیں جو آپ کو لالچ دے کر کسی ویران علاقے میں بلا کر لوٹ لیتے ہیں۔

آپ کوئی چیز بیچ رہے ہوں تو کوشش کریں خریدار کو وہ چیز دکھانے کے لیے اس کی بتائی ہوئی جگہ پر نہ جائیں بلکہ اسے اپنے محلے یا علاقے میں بلا کر وہ چیز دکھائیں، یا کسی مصروف جگہ پر جاکر دکھائیں۔

اسی طرح اگر آپ کوئی چیز خرید رہے ہیں تو جب چیز دیکھنے جائیں تو اپنے ساتھ رقم یا دیگر قیمتی کوئی چیز نہ لے کر جائیں، نہایت محتاط ہو کر جائیں اور کوشش کریں اکیلے نہ جائیں ، متعلقہ چیز کو اور بیچنے والے کو اچھی طرح جانچ کر رقم دینے کا وقت اور جگہ کا تعین کریں۔

جب بھی چیز خریدنے یا بیچنے جائیں تو متعلقہ شخص کا نمبر، ای میل یا جو بھی معلومات آپ کو دستیاب ہوں گھر میں چھوڑ کر اور گھر والوں کو بتا کر جائیں کہ میں اس شخص کے پاس فلاں جگہ جارہا ہوں۔

اسی طرح آن لائن کوئی بھی لین دین کرتے وقت اس سے بھی زیادہ محتاط ہونے کی ضرورت ہے، جب تک آپ کو یقین نہ ہو جائے کہ متعلقہ شخص یا ادارہ کوئی فراڈ نہیں اس وقت تک کسی بھی قسم کی کوئی بھی پیمنٹ نہ کریں۔

آن لائن متعلقہ شخص، ادارے وغیرہ کی تحقیق کرنے کے لیے، گوگل میپ سے مدد لیں۔ اس ادارے کی ویب سائٹ ، ایڈریس، رابطہ نمبر، ریویو وغیرہ اچھی طرح چیک کریں۔

RELATED ARTICLES

Leave a Reply

Most Popular

Latest